Basirat-e-Rahbari

خرید بک لینک
رهبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنه ای کاتعارف سید علی حسینی خامنہ ای (ولادت سنہ 1318 ہجری شمسی) شیعہ مرجع تقلید اور اسلامی انقلاب کے دورے رہبر ہیں. وہ سنہ 1989 عیسوی میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے قبل دو ادوار تک اسلامی جمہوریہ کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن تھے. امام خمینی نے انہیں تہران کے امام جمعہ کے طور پر مقرر کیا ہے اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے. وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل مشہد مقدس کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے. آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے افکار و آراء کو حدیث ولایت نامی مجموعے میں اکٹھا کیا گیا. ان کے اقوال اور مکتوب پیغامات کو حسب  موضوع مختلف کتب کی صورت میں مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے. علاوہ ازیں انھوں نے کئی کتابیں تالیف کی ہیں اور کئی کتب کا ترجمہ کیا ہے اور یہ کتب شائع ہوچکی ہیں. ان کی مفصل ترین کاوش طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن اور مشہور ترین ترجمہ کتاب صلح امام حسن(ع) ہے. قمہ زنی اور عزاداری کی بعض اشکال کی صریح مخالفت اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کی تحریم ان کے مشہور اور مؤثر فتاوی میں سے ہیں. ثقافتی یلغار اور اسلامی بیداری ان کی خاص تخلیقی اصطلاحات، ایسے مفاہیم ہیں جو ان کے خطابات اور پیغامات کے توسط سے سیاسی ادب کا حصہ بن چکی ہیں. آیت اللہ العظمی خامنہ ای ادب میں بھی مہارت کاملہ رکھتے ہیں اور ادبیات کے مختلف اسالیب سے واقفیت رکھتے ہیں. انھوں نے شاعری بھی کی ہے اور شاعری میں ان کا تخلص "امین" ہے. معتبر تاریخ Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 102 تاريخ: يکشنبه 24 بهمن 1400 ساعت: 21:35

صفحه بندی